کانٹینینٹل سوئیٹس & بیکرز

11897 reviews

Decent Towers, Block 15 Gulistan-e-Johar, Karachi, Karachi City, Sindh, Pakistan

continentalbakers.com

+922134618395

About

کانٹینینٹل سوئیٹس & بیکرز is a Bakery located at Decent Towers, Block 15 Gulistan-e-Johar, Karachi, Karachi City, Sindh, Pakistan. It has received 11897 reviews with an average rating of 4.1 stars.

Photos

Hours

Monday7AM-12AM
Tuesday7AM-12AM
Wednesday7AM-12AM
Thursday7AM-12AM
Friday7AM-12AM
Saturday7AM-12AM
Sunday7AM-12AM

F.A.Q

Frequently Asked Questions

  • The address of کانٹینینٹل سوئیٹس & بیکرز: Decent Towers, Block 15 Gulistan-e-Johar, Karachi, Karachi City, Sindh, Pakistan

  • کانٹینینٹل سوئیٹس & بیکرز has 4.1 stars from 11897 reviews

  • Bakery

  • "ذائقہ تو بہت اچھا ہے۔ لیکن سروس بہت زیادہ خراب ہے اسٹاف کم ہے اور ٹیبل زیادہ لگا دی گئی آرڈر آنے میں تو ٹائم لگتا ہی ہے اس سے زیادہ ٹائم آرڈر دینے میں لگتا ہے کوئی آرڈر لینے والا موجود ہی نہیں ہوتا ہے بار بار کاؤنٹر پر جا کر بتانا پڑتا ہے آرڈر آنے کے بعد اگر مزید کچھ درکار ہو تو اس کے لئے بھی آدھا گھنٹہ لگ جاتا ایسا لگتا ہے جیسے فری میں کھلا رہے ہوں انتظامیہ کو اس کا نوٹس لینا چاہیے"

    "ماشاء اللہ جوہر کی اچھی بیکریوں میں اس کا شمار ہوتا ہے اور اسی کے نام سے یہ پورا علاقہ مشہور ہے۔ اس بیکری میں اکثر بیکری آئٹم مل جاتے ہیں تاہم کچھ چیزوں کی قیمت زیادہ معلوم ہوتی ہے جس کی وجہ شاید علاقے کی لوکیشن ہے۔"

    "چائے ٹائم آئٹم جیسے سموسے جلیبی پکوڑے نمک پارے بہترین فریش ملتے ہیں۔ باقی بیکری آئٹمز کیک بسکٹس بہتر ہی ہیں جیسے دوسری بیکریوں پر مل جاتے ہیں مطلب کوئی خاص اسپیشیلٹی نہیں۔"

    "کراچی کی مشہور و معروف بیکری ہے، تقریباً تمام اشیاء دستیاب ہیں، صبح حلوہ پوری کا ناشتہ، شام میں رول، سموسہ، چاٹ اور دیگر کھانے پینے کی چیزیں مہیا کی جاتی ہیں۔"

    "کافی چیزیں یہاں دستیاب ہیں قیمتیں بھی موزوں ہیں اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہاں ہر وقت تازی چیزیں دستیاب ہوتی ہیں، پارکنگ کا انتظام بھی نہایت اچھا ہے،"

Reviews

  • Kash Kash

ذائقہ تو بہت اچھا ہے۔ لیکن سروس بہت زیادہ خراب ہے اسٹاف کم ہے اور ٹیبل زیادہ لگا دی گئی آرڈر آنے میں تو ٹائم لگتا ہی ہے اس سے زیادہ ٹائم آرڈر دینے میں لگتا ہے کوئی آرڈر لینے والا موجود ہی نہیں ہوتا ہے بار بار کاؤنٹر پر جا کر بتانا پڑتا ہے آرڈر آنے کے بعد اگر مزید کچھ درکار ہو تو اس کے لئے بھی آدھا گھنٹہ لگ جاتا ایسا لگتا ہے جیسے فری میں کھلا رہے ہوں انتظامیہ کو اس کا نوٹس لینا چاہیے

  • Bilal Hashmi

ماشاء اللہ جوہر کی اچھی بیکریوں میں اس کا شمار ہوتا ہے اور اسی کے نام سے یہ پورا علاقہ مشہور ہے۔ اس بیکری میں اکثر بیکری آئٹم مل جاتے ہیں تاہم کچھ چیزوں کی قیمت زیادہ معلوم ہوتی ہے جس کی وجہ شاید علاقے کی لوکیشن ہے۔

  • Mrs J.A.S

چائے ٹائم آئٹم جیسے سموسے جلیبی پکوڑے نمک پارے بہترین فریش ملتے ہیں۔ باقی بیکری آئٹمز کیک بسکٹس بہتر ہی ہیں جیسے دوسری بیکریوں پر مل جاتے ہیں مطلب کوئی خاص اسپیشیلٹی نہیں۔

  • tahir dhareja official

کراچی کی مشہور و معروف بیکری ہے، تقریباً تمام اشیاء دستیاب ہیں، صبح حلوہ پوری کا ناشتہ، شام میں رول، سموسہ، چاٹ اور دیگر کھانے پینے کی چیزیں مہیا کی جاتی ہیں۔

  • Intazar Ali

کافی چیزیں یہاں دستیاب ہیں قیمتیں بھی موزوں ہیں اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہاں ہر وقت تازی چیزیں دستیاب ہوتی ہیں، پارکنگ کا انتظام بھی نہایت اچھا ہے،

  • sajjad babbar

بہت ہی اچھی بیکری ہے ہر طرح کی مٹھائی اور نمکو مل جاتی ہی اچھے ریٹ میں

  • Informative TV channel

یہ ایک مناسب فوڈ پوائنٹ ھے۔۔ جہاں فاسٹ فوڈ بیکری اور مٹھائی دستیاب ھے۔

  • Muhammad Luqman

مہنگا علاقہ
5 غذا:
4 سروس:
4 ماحول:

  • Muhammad Hussnain

پارکنگ بلکل غیر مناسب ہے اور اخلاق اس سے بھی زیادہ

  • Nasir Khan

پارکنگ کا مسئلہ ھوتا ھے باقی تو بہترین ھے

  • Eessa Hassan

اس بابرکت مہینے میں بھی بہت مہنگا

  • Zia Mughal

ابھی تک گیا نہیں اس بیکری میں

  • Ashar khan

سب کچھ دستیاب ہے تازہ بھی

  • shoaib alam

عمدہ سروس اچھا لذیذ کھانا

  • Nadeem Awan

جوہر کی بہترین بیکری ہے

  • شیخ فیصل

مشہور اور اچھی بیکری ہے

  • Faisal Ghayas

نام بڑے درشن چھوٹے

  • fahim khan

بہت اعلی کیک ہے

  • Zafeer. Siraj

ٹھیک ھے بس ۔

  • ‪Haseeb Khan (KHAN-HASEEB)‬‏

بہترین

Similar places

Paradise Bakery, Sweets & Nimco

6905 reviews

Abul Hasan Isphahani Road Karachi Block 4A Gulzar E Hijri Scheme 33, Plot A 1970, Gulzar-e-Hijri Block 1/1 Metrovil Colony, Karachi, Karachi City, Sindh, Pakistan

United King - Sharfabad Branch

4200 reviews

Plot-64, Ibrahim Residence, CP Berar CHS, 3 Alamgir Rd, Sharfabad, Karachi, 75300, Pakistan

United King Karimabad

3467 reviews

W394+324 155, Karachi, 75950, Pakistan

بلیو ربن بیکرز اور مٹھائیاں

3411 reviews

V2HQ+XGP، گرومندر چورنگی، سولجر بازار Garden East، کراچی, ضلع کراچی, سندھ، پاکستان

United King - Gulshan Iqbal

3031 reviews

Amir Complex، Main Rashid Minhas Rd, Block 10-A Block 10 A Gulshan-e-Iqbal, Karachi, Karachi City, Sindh, Pakistan

Sitara Bakery

2798 reviews

Street Number 6-E, Karachi Administration Employees Housing Society Block 7 KAECHS, Karachi, Karachi City, Sindh, Pakistan

Rehmat-e-Shereen (Sweets | Bakers | Snacks)

2650 reviews

Near Air Defence Mart, Check Post No.6, Unnamed Road, Malir Cantonment, Karachi, Karachi City, Sindh 75080, Pakistan

United King - Clifton

2547 reviews

F3, 1 Chartered Accountants Avenue, near 3 Talwar، Block 8 Clifton, Karachi, Karachi City, Sindh 75600, Pakistan

Pie in the Sky

2223 reviews

shop 3 plot, 17C Khayaban-e-Badar, Phase V Badar Commercial Area Defence V Defence Housing Authority, Karachi, Karachi City, Sindh 75500, Pakistan

United King

2162 reviews

Block 7 Gulistan-e-Johar, Karachi, Karachi City, Sindh, Pakistan