Main Tower

4 reviews

RXXW+GP2, M.A Jinnah Rd, Seari Quarters, Karachi, Karachi City, Sindh 74000, Pakistan

About

Main Tower is a Non-profit organization located at RXXW+GP2, M.A Jinnah Rd, Seari Quarters, Karachi, Karachi City, Sindh 74000, Pakistan. It has received 4 reviews with an average rating of 4.3 stars.

Photos

F.A.Q

Frequently Asked Questions

  • The address of Main Tower: RXXW+GP2, M.A Jinnah Rd, Seari Quarters, Karachi, Karachi City, Sindh 74000, Pakistan

  • Main Tower has 4.3 stars from 4 reviews

  • Non-profit organization

  • "میری ویدر کلاک ٹاور"

    "Rush n traffic Always parking full"

    ""

    ""

Reviews

  • zaheer abbas

میری ویدر کلاک ٹاور.... کراچی کا معروف مقام ”ٹاور“ اہالیان کراچی کے لیے نیا نام نہیں۔ بس کنڈیکٹروں کو بھی ٹاور ٹاور.... کی صدائیں لگاتے سنا ہوگا۔ آخر یہ ٹاور ہے کیا؟ منی بسوں سے اترنے والے مسافر ٹاور کے مقام پر اترنے کے باوجود اس جانب متوجہ نہیں ہوتے۔ اگرچہ ایک وقت میں ٹاور جیسی عمارتوں کی بڑی اہمیت ہوا کرتی تھی۔ شہر کراچی کے قدیم علاقوں میں متعدد مقامات پر ایسی عمارتیں اب بھی استادہ ہیں، جن پر گھڑیال تو نصب ہیں، لیکن یہ وقت بتانے سے قاصر ہیں۔ شاید اس جدید دور میں اب ہمیں ان گھنٹہ گھروں کی ضرورت نہیں رہی۔ لیکن یہ بھی تلخ حقیقت ہے کہ ہمیں وقت کی قدر بھی نہیں رہی۔ جی ہاں! ”میری ویدر کلاک ٹاور“ کراچی کے ان گھنٹہ گھروں میں سے ایک ہے، جس کے چار اطراف گھڑیال نصب ہیں۔ یہ 1886 میں سندھ کے انگریز کمشنر سر ولیم میری ویدر کی خدمات کے اعتراف میں تعمیر کیا گیا تھا۔ میری ویدر 1868سے 1877تک سندھ کے کمشنر رہے تھے۔ اس ٹاور کی اونچائی 102 فٹ ہے اور اس کی تعمیر میں جودھپوری لال پتھر کا استعمال کیا گیا ہے۔ یہ ٹاور موجودہ ایم اے جناح اور آئی آئی چند ریگر روڈ کے سنگم پر واقع ہے۔ یہ دونوں شاہراہیں کراچی کی مصروف ترین کاروباری شاہراہوں میں سے ایک ہیں۔ جس کے سامنے معروف ”نٹی جٹی پل“ دکھائی دیتا ہے، جہاں سے کراچی پورٹ یا سمندر کاآغاز ہوتا ہے۔ ایک وقت میں ان گھڑیال سے ہر گھنٹہ بعد بیل بجنے کی آواز آتی تھی۔ اگر ہمیں وقت کی قدر ہوتی تو یہ گھڑیال آج بھی ہمیں وقت دکھا سکتی ہیں۔

  • Tawakkal Iron 8090

Rush n traffic Always parking full

  • hafeez ramzan
  • Ali Raza

Similar places

New Nazarene church of Pakistan maling goth

1 reviews

337X+R2, Taiser Town, Karachi, Karachi City, Sindh, Pakistan